فادر کنفیسر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پادری جس کے سامنے عیسائی لوگ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے اور غلطیوں کو معاف اور بخشش کے لیے دعا کرواتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ پادری جس کے سامنے عیسائی لوگ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے اور غلطیوں کو معاف اور بخشش کے لیے دعا کرواتے ہیں۔ father confessor